• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے پمز سانحہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مسترد کر دی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے پمز میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید