• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں حالات انتہائی نازک، وزیرستان طرز آپریشن کے بلوچ سماج پر تباہ کن اثرات، ڈاکٹر مالک

تربت(نامہ نگار )نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات تیزی سے ابتری کی طرف جارہے ہیں، سیاست آزاد نہیں، عدلیہ آزاد نہیں اور صحافت بھی آزاد نہیں، تاہم تمام مشکلات کے باوجود سیاسی راستہ نکالنا ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید