اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے پاکستان مشن میں تعینات فارن سروس گریڈ 20کے افسر آصف خان 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پرجوائنٹ سیکرٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات ، جوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس سلمان شریف کی خدمات فارن آفس کو واپس کردی۔