اسلام آباد (عاطف شیرازی) ہائی سپیڈ ڈیزل 19 پیسے جبکہ پٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا ، پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق 28اگست کے لیے ہے۔