• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کی کاوشوں کا اعتراف دنیا بھر میں ہورہا ہے، شرجیل میمن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صحت اور بنیادی سہولتوں کے میدان میں سندھ حکومت کی کاوشوں کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لئے سندھ کا ترقیاتی پروگرام 1,018 ارب روپے رکھا گیا ہے، جس میں 3,642 اسکیمیں شامل ہیں۔سندھ حکومت محض دعوے نہیں کرتی بلکہ اس کے ترقیاتی منصوبے اور عملی اقدامات خود اس کی کارکردگی کا اعلان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید