• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس کے بینک اکاؤنٹس، رکاوٹیں دور کرنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم (ڈی جی آر ای)کے زیر اہتمام  اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دینی مدارس کے بینک اکائونٹس کھولنے  کے لیے درپیش رکاوٹوں کو باہمی تعاون اور مشاورت سے دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید