• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پمز سانحہ: پی ایم اے کا واقعہ کی جوڈیشل تحقیقات اورملک گیر سیفٹی آڈٹ کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی جوڈیشل تحقیقات، پمز کی اعلیٰ انتظامی قیادت کی معطلی اور ملک بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں کے فوری سیفٹی آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئےمتنبہ کیا ہےکہ ذمہ داروںکے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید