کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے ورک ویزے کے نام پر32لاکھ روپے کا فراڈ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) راولپنڈی نے ورک ویزہ فراڈ کیس میں ملزم عمر رضا نعیم کے خلاف مقدمہ نمبر 208/2026 درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ۔