اسلام آباد(مہتاب حیدر) چین کی جانب سے مکمل ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ سے انکار کے بعد پاکستان نے ریلوے کے روہڑی-ملتان سیکشن کو اپ گریڈ کرنے کے لیے نجی سرمایہ کاری کے ذریعے وسائل حاصل کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔