• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پاشا سجاد مصطفیٰ سید اپنے عہدے پر بحال

اسلام آباد(ساجد چوہدری ) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز کے احکامات کی روشنیمیں سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کو ان کی قانونی دو سالہ مدت (2024-2026) کے بقیہ عرصے کے لیے فوری طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید