• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 18 کے افسرکی سزا میں توسیع، گریڈ 16 کے کسٹم افسر فوری معطل

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 18کے افسرکی سزا میں توسیع، گریڈ 16کسٹم افسرفوری معطل،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18کے افسرروشن علی کی معطلی کی سزا میں مزید چار ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید