• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی: طلاق کا 7 ارب 55 کروڑ روپے تصفیہ، سابق شوہر کو مزید 3 ارب 2 کروڑ ادا کرنے کاحکم

ابوظبی (نیوز ڈیسک)ابوظبی میں طلاق کا7 ارب 55کروڑ روپے تصفیہ، سابق شوہر کو مزید 3ارب 2کروڑروپے دا کرنیکا حکم، عدالت نے جوڑے کا مکمل مالی تصفیہ ایک ہی سماعت میں منظور کرلیا،طے شدہ رقم موت کے بعد بھی قابلِ عمل رہے گی۔

اہم خبریں سے مزید