اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) پرائیوٹ حج سکیم سست روی کا شکار ہو گئی جس پروزارت مذہبی امور نے 3 دن کی مہلت دیدی اور پرائیویٹ آپریٹرز کو 31اگست کے بعد حج کو ٹہ ضبط کرنے کا انتباہ کیا ہے ،ذرائع کے مطا بق 5 روز میں 71 ہزار 684 کے نجی کوٹے پر صرف 54 عازمین کی بکنگ ہو سکی ۔