• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ آفس کے ملازم اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی نے پاسپورٹ آفس کے ملازم اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس صدر کراچی میں سرگرم ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کی۔

اہم خبریں سے مزید