کراچی (اسٹاف رپورٹر )پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی و آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جماعت جماعت اسلامی کے 14ویں دن ہفتہ 29اگست کو دوپہر 3بجے دھرنا گاہ میں جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کنونشن منعقد ہوگا۔