• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات سپلائر مجرم سمیع کو 5 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانے کی سزا

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم سمیع کو 5سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم سمیع کو 5سال قید اور 40ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 550گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اگست 2024ء میں گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید