• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آج کرغزستان کا دورہ کرینگے

اسلام آ باد (نیو ز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف آج سے کرغزستان کا تین روزہ دورہ کرینگے، وزیر اعظم شہباز شریف ایک وفد کے ہمراہ بشکیک کرغزستان پہنچیں گے،جہاں پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا۔

اہم خبریں سے مزید