• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے ترقی یافتہ بھارت کے خواب کو دھچکا، معاشی رفتار بڑی رکاوٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی کا ترقی یافتہ بھارت کا خواب، خواب ہی رہ گیا، معاشی رفتار بڑی رکاوٹ، بلومبرگ کے مطابق 2047 تک ہدف حاصل کرنے کے لیے 21 برس تک 9.25 فیصد سالانہ شرح نمو درکار ہوگی، بھارتی معیشت کی گزشتہ سہ ماہی میں 7 فیصد سے زائد ترقی کے باوجود رفتار ہدف کے لیے ناکافی قرار، امریکی اخبار کا کہنا ہے بھارت کی معیشت گزشتہ سہ ماہی میں 7فیصد سے زائد شرح سے ترقی کرنے کی توقع ہے، جو دنیا کی بڑی معیشتوں کے مقابلے میں مضبوط کارکردگی سمجھی جاتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید