• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماشکیل، دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (جنگ نیوز) سیکورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا اور بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں دہشتگردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دیا۔
اہم خبریں سے مزید