• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھالے گا

اسلام آباد (صالح ظافر) بنگلہ دیش آج نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھال رہا ہے۔ یہ صدارت رواں سال 21اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس کے دورِ صدارت میں اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب اور جنرل اسمبلی کا 81 واں اجلاس منعقد ہوگا۔ بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق اقوام متحدہ میں موجود ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید