• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم کے برآمدی سہولت اسکیم کے تحت حاصل استثنیٰ کے غلط استعمال کوروکنے کیخلاف موثر اقدامات

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) پاکستان کسٹم نے برآمدی سہولت سکیم کے تحت حاصل استثنیٰ کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ کپڑے کی مبینہ غلط ڈیکلریشن کے معاملے میں مؤثر اقدامات کیے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید