دبئی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 16برس کے بعد شکست ہوئی۔ انگلینڈ نے 2010 میں پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میں اننگز اور 225رنز کے بھاری مارجن سے ہرایا تھا۔ پلیئر آف دی میچ اولی رابنسن پاکستان کے خلاف لیڈز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی مین آف دی میچ رہے تھے۔