• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو میں 7 افراد کا قتل، وزیراعلیٰ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دادو کے گوٹھ دانو چانڈیو میں دشمنی کی بنیاد پر 7افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس،آ ئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔
اہم خبریں سے مزید