• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی جزیرے پر لانچرز کو امریکا نے نشانہ بنایا

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی اہلکار نے بتایا کہ امریکی افواج نے ایران کے جزیرہ لاڑک پر دوایرانی لانچرز کو نشانہ بنایا۔امریکی اہلکار نے کہا  امریکی افواج نے جزیرہ لاڑک پر دو ایرانی لانچرز پر حملہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید