• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی یواے ای کیلئے برآمدات کم اور درآمدات زیادہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) پاکستان کی یواے ای کے لیے برآمدات کم اور درآمدات زیادہ ہیں، پاکستان کا متحدہ عرب امارات کےساتھ سالانہ تجارتی خسارہ تقریباچھ فیصد بڑھ کر تین ارب چوراسی کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز پرپہنچ گیا۔ مالی سال دوہزار چوبیس، پچیس میں پاکستان کا یو اے ای کےساتھ تجارتی خسارہ 3ارب 63کروڑ ڈالرز تھا۔

اہم خبریں سے مزید