• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ’’پنکی‘‘ طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف

لاہور( جنگ نیوز) لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق منشیات اسلام آباد سے لاہور سپلائی کی جا رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید