کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے ہفتہ کورات گئےدھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی کراچی کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کردی گئی، بجلی کی بندش کے باعث شہر کو 52 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔