• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائیو اسٹار چورنگی پر کراچی کے مسائل پر احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسٹریٹ موومنٹ کے زیرِ اہتمام فائیو اسٹار چورنگی پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں نوجوانوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے کراچی کی خستہ حال سڑکوں، ناقص انفراسٹرکچر، بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی، بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم، چھینا جھپٹی، قتل اور اغوا جیسے سنگین مسائل کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔
اہم خبریں سے مزید