• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولیسٹرول کی دوائیں ڈیمنشیا خطرے میں 15 فیصد تک کمی کر سکتی ہیں، بڑی تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک)کولیسٹرول کی دوائیں ڈیمنشیا خطرے میں 15فیصد تک کمی کر سکتی ہیں۔ اسٹیٹنز استعمال کرنیوالوں میں یاد داشت بیماری کا خطرہ کم پایا گیا، 15سالہ بڑی تحقیق میں ایک لاکھ 32 ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا۔ کم عمری میں علاج شروع کرنیوالوں کو زیادہ فائدہ ہونے کے شواہد، تحقیق یورپ کی سب سے بڑی امراضِ قلب کانفرنس میں پیش کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید