• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کائنات کے راز کھولنے کیلئے ناسا کی جدید ترین دوربین خلا میں پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کائنات کے راز کھولنے کیلئے امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی جدید ترین نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دی ہے۔ ہبل سے 100گنا زیادہ وسیع مشاہدہ رکھنےوالی ٹیلی اسکوپ کہکشاؤں کا مشاہدہ کرےگی۔

اہم خبریں سے مزید