• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ، 90 فیصد آمدن تقسیم کرنے والوں کو پورے ٹیکس سال کا استثنیٰ

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 159میں نئی ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں، جن کے تحت گزشتہ تین سال کے دوران اپنی اکاؤنٹنگ آمدن کا کم از کم90فیصد یونٹ یا سرٹیفکیٹ ہولڈرز یا شیئر ہولڈرز میں تقسیم کرنے والے افراد کو پورے آئندہ ٹیکس سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید