• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم سیف اللہ اور محمد سعد کو ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا تھا ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے آٹو میٹک رائفل، پستول اور گولیاں برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا
لاہور سے مزید