• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان رائیٹرز فورم کے زیرِ اہتمام محفل نعت کا انعقاد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان رائیٹرز فورم کے زیرِ اہتمام بلوچستان کیآٹھ ادبی تنظیموں کے اشتراک سے 12 ربیع الاول 1448ھ کی بابرکت مناسبت سے محفل نعت ہوئی جس میں نامور شعراء، ادباء اور اہلِ ذوق نے شرکت کی پروفیسر محمد انور زیب مہمانِ خصوصی تھےشعراء نے بارگاہِ رسالت مآب میں گلہائے عقیدت پیش کیےشعراءمیں استاد صابر ندیم قادری ، پروفیسر محمد
کوئٹہ سے مزید