• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پرفراڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے شہریوں کو تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے سرکاری طریقہ کار اور ویب سائٹ استعمال کرنے کی ہدایت کر دی ہے ایچ ای سی ترجمان کے مطابق بعض غیر مجاز افراد خود کو کمیشن کے تصدیقی ایجنٹ ظاہر کر کے شہریوں کو اسناد کی تصدیق میں معاونت کی پیشکش کر رہے ہیں کمیشن نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر مجاز شخص کے ساتھ شیئر نہ کریں کیونکہ اس سے فراڈ اور جعل سازی کا خدشہ ہو سکتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید