• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ ٹاؤن، رہزن گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ہزارہ ٹاؤن پولیس نے ایک کاروائی کے دوران موٹرسائیکل چھیننے کے وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکل اور ایک عدد پستول برآمد کرلیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید