• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم سے لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن بلوچستا ن آل بلوچستان اقراء سکولز ایسوسی ایشناور بلوچستان پرائیویٹاسکولز فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پرپولیو ویکسین مہم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ محکموں اور ذمہ دارون نے ہمیں کسی قسم کی معلومات اور اعتماد میں لیے بغیرپولیو مہم کا اعلان کیا ہےہم پولیو مہم سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ والدین کی طرف سے سخت دباؤ اور تحفظات کی وجہ سے نجی سکولز انتظامیہ بھی تشویش میں مبتلاہیںہم اپنے اسکولوں میں والدین کی رضامندی کے بغیر بچوں اور بچیوں کو زبردستی پولیو انجیکشن ڈوز نہیں لگواسکتے۔
کوئٹہ سے مزید