• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے اپنی منگنی اور شادی کے معاملے کی تردید کردی

اسلام آباد(راحت منیر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی کے معاملے کی تردید کردی، انہوں کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں،یک وزیر جو پاکستان کا گوربا چوف بننا چاہتا ہے،ملک کے تیس ٹکڑے کرنا چاہتا ہے،خود ایک ہسپتال نہیں سنبھال سکتا،۔ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی، منگنی اور شادی بھی کروادی میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں۔

اہم خبریں سے مزید