• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، 2 کم عمر رشتہ دار لڑکے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ کےعلاقے مچھر کالونی جنگ آباد میں 10 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ ،پولیس نے 13 او ر15 سالہ رشتہ دار دو لڑکوں کو گرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کےمطابق متاثرہ بچی کے والد بیٹی کو اپنے عزیز کے گھر چھوڑ کر ضروری کام سے گئے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید