• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی صوفی کچلاک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ،صارفین اذیت کا شکار معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں اہل علاقہ نے بتایا کہ دن میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے جسکی وجہ سے نہ صرف گھریلوامور متاثر بلکہ کاروبار بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے بارہا متعلقہ حکام کی توجہ اس جانب مبذول کروائی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی علاقہ مکینوں نے کیسکو چیف سے اپیل کی کہ وہ مذکورہ علاقے میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیں۔
کوئٹہ سے مزید