کوئٹہ ( پ ر)ممتاز معالج ڈاکٹر سید اختر خوستی نےمقامی نیوزایجنسی کے بیورو چیف صحافی ظاہر خان ناصر کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر سید اختر خوستی نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔