• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی خلیل الرحمٰن کیلئے دعائے صحت کی اپیل

کوئٹہ ( پ ر) روزنامہ جنگ کے چئیرمین ایڈیٹوریل کمیٹی حاجی خلیل الرحمٰن شدید علیل ہیں اور لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کے اہل خانہ اور ڈیلی جنگ کے ساتھیوں نے تمام دوستوں اور قارئین سے ان کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید