کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتا ر کر کے مسروقہ موٹر سائیکل قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ عبدالخالق شہید کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے انور اور اسماعیل کے کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔