• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق سونا خان تھانے کے رہائشی محمد اسماعیل ولد امیر بخش گزشتہ روز ہزار گنجی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید