• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید مہنگا، پیٹرول 349، ڈیزل 374.31 روپے فی لٹر

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول 2 روپے 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر کے لیے ہو گا، پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید