• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا عندیہ

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کابانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا عندیہ ، دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ ایک کیس میں جیل ٹرائل شروع ہونے والا ہے، کیا معلوم اسی کیس میں ہو جائے۔
اہم خبریں سے مزید