• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں سکھ برادری کی اربوں روپے کی تاریخی پراپرٹی کی مسماری کا معاملہ

 اسلام آباد (زبیر قصوری)کوئٹہ میں سکھ برادری کی اربوں روپے کی تاریخی پراپرٹی کی مسماری کا معاملہ،پارلیمانی مائنارٹی کاکس کے کنوینر سینیٹر دانش کمار نے کوئٹہ میں واقع سکھ برادری کی اربوں روپے مالیت کی تاریخی و مذہبی پراپرٹی "سری گرو سنگھ سبھا" کی مبینہ غیر قانونی فروخت، لیز، منتقلی اور مسماری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) سے اعلیٰ سطح کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید