• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے 161 سمیت ملک بھر سے 492 پروازیں آپریٹ 90 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی ایئرپورٹ سے سے 161سمیت ملک بھر سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 492پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 34 منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 90 پروازوں میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید