کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے شاہد حیات ٹریننگ کالج کے پرنسپل ساجد امیر سدوزئی کو ایس ایس پی میرپور خاص جبکہ وہاں تعینات فدا حسین شاہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔