• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ورک ویزا اور اقامہ کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی کراچی نے سعودی ورک ویزا اور اقامہ کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے شہری سے سعودی عرب کا ورک ویزا اور اقامہ دلوانے کے نام پر 7 لاکھ 60 ہزار روپے ہتھیانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملک بھر سے سے مزید