• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 473 پروازیں، آپریٹ 47 منسوخ، 58 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) جمعہ کو ملک بھر سے 473 پروازیں اپریٹ کی گئیں 47 منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 58 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 16 لاہور 16 اسلام آباد 8 ملتان 3 فیصل اباد اور سیالکوٹ کی دو دو پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 4 لاہور 14 اسلام آباد 27 سیالکوٹ 1 فیصل آباد 2 ملتان 7 اور پشاور سے 3 پروازیں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 129 کوئٹہ 22 ملتان 30 فیصل آباد 8 سیالکوٹ 12 لاہور 119 اسلام اباد 133 اور پشاور سے 20 پروازیں آپریٹ کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید